NCCIA new update 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
50
analyzed
2,6 M
52 k avg / video
6,7 %
106 k
All Videos (20 / 50)
| Video | Description | Transcript | Tags | Audio | ||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
NCCIA new update 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 944 k | 27.1× | x | 36 k | sam. 10 oct., 12:23 | 465 | 27 k | امریکہ سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی کمپنی نے پاکستان کی این سی سی آئی اے سے رابطہ کیا اور پاکستان کی این سی سی آئی اے کو بتایا کہ پاکستان میں ایسے لڑکے موجود ہیں جن لڑکوں کے موبائل فون کے اندر بچوں کی نازیبا ویڈیوز پڑی ہوئی ہیں پھر پاکستان کی این سی سی آئی اے نے بروقت کروائی کرتے ہوئے دو لڑکوں کو فیصل آباد اور ایک لڑکے کو گوجرانوالہ سے گرفتار کر لیا این سی سی آئی اے کی جانب سے یہ بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی این سی سی آئی اے نے پوری دنیا کی تمام بڑی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کمپنیز کے ساتھ ایم او یو سائن کر لیا ہے مطلب کہ اگر آپ کے موبائل فون میں کوئی غیر اخلاقی غیر قانونی چیز پڑی ہوئی ہے اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا سافٹ ویئر پھر بے شک وہ کلاڈ اے آئی ہو جیون آئی ہو یا چیٹ جی بی ٹی ہو وہ پاکستان کے این سی سی آئی اے ادارے کو بتائے گا کہ آپ کے پاکستان کا شہری یہ حرکتیں کرتا پھر رہا ہے اب ناظرین تین لڑکوں کو ٹوٹل گرفتار کیا گیا ہے فیضان اور حسن کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے اور عمار کو گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ہے اب یہ جو عمار گوجرانوالہ سے گرفتار ہوا ہے یہ چھوٹے بچوں کی نازیبا ویڈیوز بناتا تھا اور ان ویڈیوز کو آن لائن اپلوڈ بھی کرتا تھا آرٹیفیشل انٹلیجنس کے سافٹ ویئرز جو اس کے موبائل فون کے اندر موجود تھے انہوں نے ڈیٹیکٹ کیا کہ اس کے موبائل فون کے اندر بچوں کی نازیبا ویڈیوز موجود ہیں یون ویڈیوز کو اپلوڈ بھی کر رہا ہے فوری طور پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے سافٹ ویئر نے پاکستان کی این سی سی آئی اے کو بتایا کہ یہ بچہ گوجرانوالہ میں اس جگہ پر موجود ہے اس کو آپ گرفتار کر لیں اس کے موبائل فون میں بچوں کی نازیباں ویڈیوز موجود ہیں این سی سی آئی اے نے بروقت کروائی کرتے ہوئے بچے کو گرفتار کر لیا تو اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ آرٹیفیشل انٹلیجنس کی مدد سے آپ کوئی غیر قانونی کام کر لیں گے تو یہ بات یاد رکھیے گا جیسے ہی آپ آرٹیفیشل انٹلیجنس کی مدد سے غیر قانونی کام کرنے لگیں گے فوری طور پر آرٹیفیشل انٹلیجنس پاکستان کی این سی سی آئی اے کو بتا دے گی شکریہ | 1:41 | trendingfypviral | Sad Music Max-Music | |
Stay Allert 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 7,7 k | – | x | 229 | sam. 10 oct., 04:20 | 5 | 30 | بہت سے لوگ پاکستان میں ڈیلی بیسز پر فلیٹ رینٹ پر لیتے ہیں یا پاکستان کی بہت سی عورتیں شاپنگ مال میں شاپنگ کرنے کے لیے جاتی ہیں اور ٹرائے روم میں کپڑے چینج کرتی ہیں آپ لوگوں کو ایک ایسی اپلیکیشن کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جس اپلیکیشن سے آپ لوگ ڈیٹیکٹ کر سکتے ہیں کہ کیا کوئی چھپا ہوا کیمرہ تو نہیں لگا ہوا ناظرین لڑکیوں کے ٹرائے روم میں کیمرہ لگا دیا جاتا ہے لڑکیوں کی ویڈیوز بنانے کے لیے اگر آپ ڈیلی بیسز پر فلیٹ رینٹ پر لیتے ہیں اور اس فلیٹ میں اپنی محبوبہ یا فیملی کے ساتھ جاتے ہیں تو وہاں پر بھی کیمرہز لگائے جاتے ہیں تاکہ آپ کی نازیبا ویڈیوز بنائی جا سکیں کچھ اپلیکیشنز کے بارے میں آپ لوگوں کو بتاتا ہوں وہ اپلیکیشنز اپنے موبائل فون میں ڈاؤن لوڈ کر لیجیے کہیں پر بھی جائیں گے چاہے لڑکیاں ٹرائر روم میں جائیں یا لڑکے لڑکیوں کے ساتھ فلیٹ پہ جائیں اور وہاں پر ہڈن کیمرہ ہو اور چیک کرنا ہو کہ ہڈن کیمرہ ہے یا نہیں تو اس اپلیکیشن کے ذریعے سے چیک کر سکیں گے اپلیکیشن کا لنک آپ لوگوں کو ملے گا اے پی کے چیئر سے آپ نے گوگل کے اوپر جا کر لکھنا ہے اے پی کے سی ایچ ای ای آر ایس ڈاٹ کام یہ لکھ کر انٹر ماریں گے جو پہلی ویب سائٹ آئے گی اس ویب سائٹ پر کلک کر دیں گے ویب سائٹ پر پہلے نمبر پر آرٹیکل ہوگا ہاؤ ٹو فائنڈ ہڈن کیمرہ اس کے اوپر کلک کریں گے اینڈ پر جائیں گے تو لکھا ہوگا کلک ہیئر فار آئی یو ایس آئی فون اگر آپ کے پاس آئی فون ہے تو اس آپشن کو کلک کیجئے گا اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر لیجئے گا اگر آپ کے پاس انڈرائیڈ ہے تو نیچے انڈرائیڈ والا آپشن بھی دیا گیا ہے یہ اپلیکیشن آپ تمام لوگوں کے موبائل فون میں ہونا بہت ضروری ہے شکریہ | 1:14 | trendingfypviral | Epic Music(863502) Draganov89 | |
#trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 403 | – | x | 27 | ven. 9 oct., 09:33 | 2 | 17 | - | 1:13 | trendingfypviral | Inspirational neozilla | |
new mera ai agents meta muse 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 203 | – | x | 19 | ven. 9 oct., 06:05 | 2 | 7 | - | 1:14 | trendingfypviral | Epic Music(863502) Draganov89 | |
Nana patekar is no more 🥲 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 1,3 k | – | x | 66 | jeu. 8 oct., 07:44 | 3 | 17 | ہمارے بعد اب محفل میں افسانے بیاں ہوں گے بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم کہاں ہوں گے نانا پارٹیکل پچھتر سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے نانا پارٹیکل نے فلموں میں تقریبا پچاس سال تک کام کیا نانا پارٹیکل اپنی فلموں سے جتنا بھی پیسہ کماتے تھے وہ غریبوں کی امداد میں لگا دیتے تھے نانا پارٹیکل کی ایک فاؤنڈیشن بھی ہے جس کا نام نام ہے اور اس فاؤنڈیشن کی مدد سے نانا پارٹیکل نے پانچ ہزار کسانوں کی فیملیز کی مدد کی ہے ان کسانوں کی فیملیز کی مدد کی ہے جن کسانوں نے غربت سے تنگ آ کر اپنی جان خود لے لی کچھ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا پارٹیکل نے ڈیڑھ کروڑ روپیہ جمع کیا تھا اپنی لکجری ڈریم کار لینے کے لیے لیکن جیسے ہی انہوں نے یہ پیسہ جمع کیا تو ان کو خبر ملی کہ پنجاب میں ایک کسان نے اپنی جان خود لے لی ہے کیونکہ اس کے حالات بہت زیادہ تنگ تھے تو انہوں نے اپنے جمع کیے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے اس کسان کی فیملی کو ڈونیٹ کر دیے تھے نانا پارٹیکل آپ ہمیشہ یاد رہیں گے جس طرح آپ نے اپنی ایک فلم میں کہا تھا کہ ہمارے بعد اب محفل میں افسانے بیاں ہوں گے آپ چلے گئے ہیں اور آج ہم آپ کے افسانے بیاں کر رہے ہیں بہاریں آپ کو ڈھونڈ رہی ہیں لیکن نہ جانے آپ کہاں ہیں شکریہ | 1:17 | trendingfypviral | sonido original 🄹🄰🅁🄺🄺🄾 🅅🄸🄳🄰🄻 | |
Icc new rule cricket 😱 #trending #fyp #viral #foryou #viewsproblem | 484 | – | x | 42 | mer. 7 oct., 15:42 | 5 | 17 | - | 2:14 | trendingfypviral | Epic Music(863502) Draganov89 | |
application for kids usetul 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 4,8 k | – | x | 280 | mer. 7 oct., 08:51 | 3 | 60 | ایسی اپلیکیشن جو آپ اپنے پیاروں کے موبائل فون میں ڈاؤن لوڈ کریں گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ وہ پورا دن کہاں کہاں گئے انہوں نے ٹک ٹاک پر کون کون سی ویڈیوز دیکھی انسٹاگرام پر کون کون سی ویڈیوز دیکھی واٹس اپ پر کس کس سے بات کی اس اپلیکیشن کو دو قسم کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں ایک قسم ہے پیرنٹس کی جو اپنے بچوں کے اوپر نظر رکھنا چاہتے ہیں کہ ان کے بچے سوشل میڈیا پر کیا کر رہے ہیں یا اگر وہ اپنے بچوں کو ٹریک کرنا چاہتے ہیں کہ پورا دن ان کے بچے کس کس جگہ پر جا رہے ہیں تو وہ اس ایپلیکیشن کے ذریعے سے کر سکتے ہیں دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جن کو اپنے محبوب کے اوپر یا محبوبہ کے اوپر شک ہے یہ ان کے موبائل فون میں یہ اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کروا سکتے ہیں اور پھر مانیٹر کر سکتے ہیں کہ وہ سوشل میڈیا پر کس سے بات کر رہے ہیں کہاں جا رہے ہیں پورا دن وہ کیا کر رہے ہیں اب سوال یہ آتا ہے کہ اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کیسے کرنی ہے the application download بالکل اینڈ پر جائیں گے تو دو آپشن موجود ہیں ڈاؤن لوڈ ایپلیکیشن فور انڈرائیڈ ڈاؤن لوڈ ایپلیکیشن فور آئی او ایس ایپل اگر آپ کے پاس ایپل یعنی کہ آئی فون ہے تو اس آپشن کے اوپر کلک کر دیجئے اگر آپ کے پاس انڈرائیڈ ہے تو انڈرائیڈ والے آپشن کو ڈلیٹ کر لیجئے اور ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کروا لیجئے ان کے موبائل فون میں جن کو آپ ٹریک کرنا چاہتے ہیں اس کے ساتھ ہی مجھے دیجئے اجازت اللہ حافظ | 1:26 | trendingfypviral | original sound Voice of Waleed🤳 | |
New virus in Russia 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 9,4 k | – | x | 191 | mar. 6 oct., 12:49 | 4 | 30 | - | 2:12 | trendingfypviral | original sound Voice of Waleed🤳 | |
housing settlement award 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 297 | – | x | 31 | mar. 6 oct., 05:33 | 3 | 2 | - | 1:47 | trendingfypviral | Epic Music(863502) Draganov89 | |
#trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 5 k | – | x | 212 | lun. 5 oct., 17:07 | 5 | 16 | برمودا سے باسٹن جانے والا طیارہ برمودا ٹرائینگل کے اوپر سے لاپتہ ہو گیا چوبیس گھنٹے بعد طیارے کا ملبہ مل گیا جو لوگ طیارے کے اندر سوار تھے ان کی لاشیں نہیں مل پائی کیا اس طیارے کو دجال نے کھینچ لیا ناظرین بچپن سے ہم لوگ سنتے آئے ہیں کہ برمودا ٹرائینگل ایک ایسی جگہ ہے جس جگہ پر دجال رہتا ہے کوئی بھی چیز برمودا ٹرائنگل کے اوپر سے گزرتی ہے تو وہ چیز تباہ ہو جاتی ہے اس کے اندر کتنی حقیقت ہے میں آپ لوگوں کو بتا برمودا دراصل ایک علاقہ ہے جو کہ یو کے کے انڈر آتا ہے برمودا میں تقریبا ایک سو اسی سے زیادہ جزیرے موجود ہیں اب برمودا ٹرائینگل کون سا علاقہ بنتا ہے برمودا ٹرائینگل کے تین پوائنٹس ہیں ایک برمودا دوسرا میامی اور تیسرا پیروٹوریکو اس ٹرائینگل کے بارے میں ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں اس ٹرائینگل کے اوپر سے جو بھی جہاز گزرتا ہے وہ کریش ہو جاتا ہے جبکہ حقیقت یہ نہیں ہے ایک دن میں درجنوں جہاز برمودا ٹرائینگل کے اوپر سے گزرتے ہیں اور سائنس بھی یہی کہتی ہے کہ برمودا ٹرائینگل کے اندر کوئی ایکسٹرا گریوٹی موجود نہیں ہے لیکن برمودا ٹرائینگل والے علاقے میں اکثر موسم خراب رہتا ہے جس کی وجہ سے آج تک بیس جہاز برمودا ٹرائینگل کے اوپر کریش ہوئے ہیں بیڈ ویدر کی وجہ سے آندھی طوفان کی وجہ سے برمودا ٹرائینگل فیمس ہوا نائنٹین فورٹی فائیو میں ناظرین نائنٹین فورٹی فائیو میں امریکن نیوی کے پانچ ٹریننگ جہاز اپنا راستہ بھٹک گئے اور وہ پانچ جہاز آگئے برمودہ ٹرائینگل کے علاقے میں جب یہ جہاز یہاں پر آئے تو یہاں پر ویدر کنڈیشنز بہت زیادہ خراب تھیں جس کی وجہ سے پانچوں کے پانچوں جہاز کریش ہوگئے جو جہاز ان کو رسکیو کرنے کے لیے آیا وہ جہاز بھی کریش ہو گیا کیونکہ ویدر کنڈیشنز بہت زیادہ خراب تھیں جس کے بعد یہ باتیں گردش کرنے لگیں ہر جگہ پر کہ برمودہ ٹرائینگل میں کچھ تو غلط ہے اسی لیے جو بھی جہاز اس کے اوپر سے گزرتا ہے وہ کریش ہو جاتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے روزانہ درجنوں جہاز برمودہ ٹرائینگل کے اوپر سے گزرتے ہیں سائنس میں بھی یہ کہا گیا ہے کہ برمودہ ٹرائینگل کے اندر کوئی ایکسٹرا گریوٹی موجود نہیں ہے ناظرین اب کینیڈا کی ایک ایئرلائن کا جہاز برمودہ سے باسٹن جا رہا تھا وہ جہاز دراصل ایئر ایمبولینس تھا ٹوٹل جہاز کے اندر مریض کو ملا کر چھ افراد سوار تھے جب یہ جہاز برمودا ٹرائینگل کے اوپر سے گزر رہا تھا تو جہاز کے اندر کوئی تکنیکی خرابی آئی جس کی وجہ سے جہاز کریش ہو گیا آپ لوگ اس کے اوپر کیا رائے رکھتے ہیں ضرور کمنٹ سیکشن میں اپنے علاقہ اظہار کیجئے گا اس کے ساتھ ہی مجھے دیجئے اجازت اللہ حافظ | 2:34 | trendingfypviral | sonido original 🄹🄰🅁🄺🄺🄾 🅅🄸🄳🄰🄻 | |
Double shah story 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 1,2 k | – | x | 74 | dim. 4 oct., 15:40 | 1 | 8 | ڈبل شاہ جو لوگوں کے پیسے ڈبل کیا کرتا تھا آپ لوگوں نے زندگی میں ایک دفعہ ڈبل شاہ کا نام ضرور سنا ہوگا کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ اصل ڈبل شاہ کون تھا میں آپ لوگوں کو بتاتا ہوں یہ بات ہے دو ہزار پانچ کی ڈبل شاہ کا اصل نام تھا سبت الحسن شاہ یہ سائنس کا ٹیچر تھا وزیرآباد کے ایک نجی سکول میں دو ہزار پانچ میں یہ چلا گیا دبئی جب یہ دبئی سے واپس آیا تو اس نے اپنے ساتھ کام کرنے والے ٹیچرز کو بولا کہ میرے پاس ایک ایسی ٹیکنیک آ گئی ہے جس ٹیکنیک کے ذریعے سے میں تم لوگوں کی سیونگز کو ڈبل کر سکتا ہوں تمام ٹیچرز نے اس کے اوپر ٹرسٹ کیا اس کو پیسے دیے اس نے پندرہ دن کے اندر تمام ٹیچرز کے پیسوں کو ڈبل کر دیا تمام ٹیچرز نے اپنے رشتہ داروں کو بتایا کہ ہمارا ایک کولیگ ہے جو پیسوں کو پندرہ دن میں ڈبل کر دیتا ہے ناظرین تمام ٹیچرز کے رشتہ دار اس ڈبل شاہ کے پاس پہنچ گئے اور اس کو کہنے لگے کہ ہمارے پیسے بھی ڈبل کر دو اس نے ان سب کے پیسے بھی ڈبل کر دیے آہستہ آہستہ بات پورے پنجاب میں پھیل گئی اور پورے پنجاب سے لوگ اس کے پاس وزیرآباد آنے لگے اپنے پیسے ڈبل کروانے کے لیے یہ پہلے لوگوں کو پندرہ دن میں پیسے ڈبل کر کے دیا کرتا تھا لیکن جب اس کے پاس انویسٹرز بڑھ گئے تو اس نے اپنی ڈیوریشن بڑھا دی اب یہ لوگوں کو ستر دن میں پیسے ڈبل کر کے دے رہا تھا اس نے پنجاب کے پینتالیس ہزار لوگوں سے نو سو کروڑ روپیہ لیا کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس نے دبئی میں ہوٹلز خریدے دبئی میں کیسینس خریدے پاکستان پنجاب میں اس نے سترہ پٹرول پمپ خریدے جب یہ لوگوں کو لوگوں کے پیسے واپس نہیں کر رہا تھا تو لوگوں نے پولیس میں اس کی کمپلین درج کروانا شروع کی ناظرین دو ہزار سات میں پولیس کی جانب سے اس کو گرفتار کر لیا گیا جب گرفتار کیا گیا تو ٹوٹل تنتالیس ہزار کمپلینز آئی اس کے خلاف خیر ناظرین دو ہزار سات میں اس کو گرفتار کیا گیا دو ہزار بارہ تک اس کا کیس چلتا رہا دو ہزار بارہ میں اس کو سزا سنائی گئی چودہ سال کی لیکن یہ جیل سے دو سالوں میں ہی رہا ہو گیا دو ہزار چودہ میں ہی یہ جیل سے رہا ہو گیا کیونکہ جن لوگوں کے اس نے پیسے دینے تھے جن لوگوں نے اس کے خلاف کمپلینز درج کروائی ہوئی تھی ان کے ساتھ اس کی سیٹلمنٹ ہو گئی دو ہزار چودہ میں یہ جیل سے باہر آیا اور دو ہزار پندرہ میں یہ انتقال کر گیا تو یہ جو آپ لوگ سنتے ہیں نا ڈبل شاہ اگر آپ کو کوئی بولے کہ یار میں تجھے پیسے ڈبل کر کے دیتا ہوں تو آپ اس کو بولتے ہیں یار تو ڈبل شاہ ہے تو وہ جو ڈبل شاہ لفظ آپ استعمال کرتے ہیں نا وہ اصل میں ڈبل شاہ یہ تھا آپ لوگ اس کے اوپر کیا رائے رکھتے ہیں ضرور کمنٹ سیکشن میں اپنے رائے کا اظہار کیجئے گا اس کے ساتھ ہی مجھے دیجئے اجازت اللہ حافظ | 2:26 | trendingfypviral | sonido original 🄹🄰🅁🄺🄺🄾 🅅🄸🄳🄰🄻 | |
Good news for overseas 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 303 | – | x | 27 | dim. 4 oct., 03:14 | 1 | 16 | - | 1:58 | trendingfypviral | original sound di_barba_shop YouTube | |
A son has kept his father body 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 4,4 k | – | x | 157 | sam. 3 oct., 07:55 | 3 | 18 | انڈیا میں ایک بیٹے نے اپنے مرے ہوئے باپ کی لاش کو چار سال سے رکھا ہوا ہے اس امید سے کہ کل کو کوئی ایسی ٹیکنالوجی آئے گی جو میرے باپ کو زندہ کر دے گی ناظرین انڈیا میں تو یہ پہلا ایسا واقعہ پیش آیا ہے نا انڈیا سے پہلے امریکہ میں باقاعدہ طور پر ایک کمپنی ہے جس کمپنی کا نام ہے کرائے آنسس اس کمپنی کا کام یہ ہے کہ یہ کمپنی کچھ ڈالرز چارج کرتی ہے اور آپ کا قریبی جو مر گیا ہے اس کی ڈیڈ باڈی کو اپنے پاس سٹور کر لیتی ہے اس امید میں کہ کل کو کوئی ایسی ٹیکنالوجی آئے گی جو مرے ہوئے کو دوبارہ سے زندہ کر دے گی ناظرین اس کمپنی کے پاس اس وقت دو سو ستر لوگوں کی لاشیں موجود ہیں اور پوری دنیا میں اس وقت سات سو بیس ایسی لاشیں ہیں جن کو اس امید میں رکھا گیا ہے کہ کل کو کوئی ایسی ٹیکنالوجی آئے گی جو مرے ہوؤں کو دوبارہ زندہ کردے گی ناظرین انڈیا میں جو واقعہ پیش آیا وہ واقعہ کچھ ایسے ہے کہ ایک لڑکے کا اسی سالہ باپ دو ہزار بائیس میں مر گیا تھا کیونکہ اس کو کینسر تھا بچہ اپنے باپ سے بہت زیادہ پیار کرتا تھا تو اس نے نائٹروجن گیس ارینج کی اور ایک ایسی جگہ ارینج کی جس جگہ کا ٹمپریچر مائنس ون نائنٹی سکس تھا اس نے اپنے باپ کو اس جگہ پر رکھ دیا اور چار سال سے اس نے اپنے باپ کو اس جگہ پر رکھا ہوا ہے ابھی تک اس کا تقریبا انڈین روپیز میں پچاس لاکھ روپیہ خرچہ آ چکا ہے یہ اس امید میں ہے کہ کل کو کوئی ایسی ٹیکنالوجی آئے گی جو میرے مرے ہوئے باپ کو دوبارہ زندہ کر دے گی آپ لوگ ان عجیب و غریب ٹیکنالوجیز کے اوپر کیا رائے رکھتے ہیں ضرور کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے گا شکر ہے ہم مسلمان پیدا ہوئے اللہ حافظ | 1:37 | trendingfypviral | original sound di_barba_shop YouTube | |
Beautiful days are coming😍 #trending #fyp #viral #foryoupage #viewsproblem | 942 | – | x | 103 | sam. 3 oct., 05:20 | 5 | 7 | ایک سو تیس دن بعد ماہ رمضان آنے والا ہے اگلے آٹھ سال تک سردیوں میں روزے ہوں گے دو ہزار تیس میں دو رمضان آئیں گے کیا آپ لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ ہر سال روزے دس دن پیچھے چلے جاتے ہیں رمضان دس دن پیچھے چلا جاتا ہے کیسے ناظرین دو ہزار ستائیس میں فروری کے مہینے سے رمضان نے شروع ہونا ہے دو ہزار اٹھائیس میں جنوری کے مہینے میں رمضان شروع ہوگا اور فروری کے مہینے میں ختم ہو جائے گا دو ہزار انتیس میں جنوری کے مہینے میں رمضان ہوگا دو ہزار تیس میں جنوری کے مہینے میں بھی رمضان ہوگا اور پھر جب دو ہزار تیس ختم ہو رہا ہوگا دسمبر کے مہینے میں بھی رمضان ہوگا مطلب کہ دو ہزار تیس میں دو رمضان ہوں گے دو ہزار اکتیس میں دسمبر کے مہینے میں رمضان ہوگا دو ہزار بتیس میں نومبر کے مہینے میں رمضان شروع ہوگا اور دسمبر کے مہینے میں ختم ہو جائے گا دو ہزار تینتیس میں نومبر کے مہینے میں رمضان ہوگا اور پھر دو ہزار انتیس سے اکتوبر کے مہینے میں رمضان آ جائے گا یعنی کہ دوبارہ سے گرمیوں کے روزے آ جائیں گے اگلے آٹھ سال تک آپ لوگوں کی موجیں ہیں سردیوں میں روزے رکھیے اس کے ساتھ ہی مجھے دیجئے اجازت اللہ حافظ | 1:09 | trendingfypviral | الصوت الأصلي محبه ال البيت محمد | |
pakistan winning moment in wollyball 😱 #trending #fyp #viral #foryou #unfrezzmyaccount | 1,7 k | – | x | 147 | ven. 2 oct., 12:58 | 7 | 16 | پاکستان کی والی بال ٹیم نے انڈیا کو ہرا دیا اب ان کا مقابلہ ایران کے ساتھ ہے پاکستان کا کل فائنل ہے کیا پاکستان کی والی بال کی ٹیم کی طرح پاکستان کی ٹیم انڈیا کو ہرا دے گی ناظرین ایجین گیمز ہو رہی ہیں اس کے بارے میں تو آپ سب کو پتہ پاکستان اور انڈیا کا مقابلہ ہوا والی بال کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے انڈیا کو تین صفر سے ہرا دیا اب پاکستان کا سیمی فائنل میں مقابلہ ہے ایران سے اگر پاکستان ایران سے ہار بھی جاتا ہے والی بال میں تو مسئلہ بڑا نہیں ہے کیونکہ ایران سے تو ہم محبت کرتے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ کل صبح دس بجے پاکستان اور انڈیا کا فائنل ہے بارش بھی ہو سکتی ہے اگر بارش ہوئی تو پاکستان کو بھی گولڈ میڈل مل جائے گا اور انڈیا کو بھی گولڈ میڈل مل جائے گا اگر انڈیا جیتے گا تو انڈیا گولڈ میڈل لے جائے گا اور پاکستان کو سلور میڈل ملے گا لیکن ہم نے ہر حال میں کل والا میچ جیتنا ہے اگر کل ہم انڈیا کو ہراتے ہیں تو پاکستان کے کھلاڑیوں کا مورال بہت بلند ہو جائے گا اور آنے والے ورلڈ کپ میں بھی ہم انڈیا کو ہرا پائیں گے خیر ناظرین مقابلے تو لیجنڈز کرکٹ لیگ کے بھی شروع ہونے والے ہیں اور اس میں بھی پاکستان کا انڈیا کے ساتھ مقابلہ ہے لیکن کل والا میچ جیتنا بہت ضروری ہے آپ لوگ اس کے اوپر کیا رائے رکھتے ہیں ضرور کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کیجئے گا اس کے ساتھ ہی مجھے دیجئے اجازت اللہ حافظ | 1:24 | trendingfypviral | Pakistan Zindabad (ISPR) Sahir Ali Bagga, ISPR Official | |
yemen houthi or saudi arabia new update 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 540 | – | x | 43 | ven. 2 oct., 05:50 | 2 | 8 | Yemeni Houthis Above Medina The power plant was hit in the attack. This is the power house. Electricity from the Mosque of the Prophet Supplied by the Government of Saudi Arabia Not much damage. An electrical transformer exploded is the question. There are no believers. How can a mosque so close to the Prophet be attacked by a Muslim? How to hit that power plant The Mosque of the Prophet You are providing electricity. If you remember a few days ago today. Yemeni Houthis Mecca He also tried to attack. According to the Government of Saudi Arabia The Saudi Arabian government just twenty minutes ago. The statement is issued. The government of Saudi Arabia said this. And the Yemenis. Through the drone inside the Medina monastery. Taiba Electric City Distribution Station Hit Which we call the Electric House. The question is: Where do believers go? In the presence of our Lord, Drones are going down. Drones are being shot down at the Prophet Mosque. Pray for the people. Allah guides everyone, and if it is an enemy plot. God bless him. | 1:27 | trendingfypviral | original sound di_barba_shop YouTube | |
Two israeli filot in airplane 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 2,5 k | – | x | 106 | jeu. 1 oct., 13:46 | 2 | 23 | ایک سو ستر اسرائیلی جہاز پر سوار تھے انڈین پائلٹ ان کو بچانا چاہتا تھا اور عمانی پائلٹ ان کو مارنا چاہتا تھا عمانی پائلٹ کی جانب سے چھریوں کے وار کیے گئے انڈین پائلٹ کے اوپر لیکن انڈین پائلٹ نے ہائی جیکنگ کوڈ ملا دیا ناظرین اسرائیلی جو جہاز کے اوپر سوار تھے وہ بھی کاکپٹ کے اندر آگئے اور رومانی پائلٹ کو تشدد کا نشانہ بناتے رہے سارے مسافروں نے مل کر پائلٹ کی مدد کرکے جہاز کو لینڈ کروایا سعودی عربیہ کے ایک ایئرپورٹ پر ناظرین نائن الیون جیسا ایک اور واقعہ ہونے والا تھا آج سے ایک دن پہلے دبئی سے ایک جہاز اڑا اس جہاز نے اسرائیل جانا تھا اس جہاز کو دو پائلٹس چلا رہے تھے ایک پائلٹ کا تعلق عمان سے تھا اور ایک پائلٹ کا تعلق انڈیا سے تھا اسرائیلی میڈیا کے مطابق جو عمانی پائلٹ تھا وہ جہاز کو کریش کرنا چاہتا تھا اسرائیلیوں کو مارنا چاہتا تھا جب جہاز دبئی سے اڑا اور سعودی عربیہ کے اوپر پہنچا تو عمان کا جو پائلٹ تھا اس نے چھریوں کے وار کر دیے انڈین پائلٹ پر ناظرین انڈین پائلٹ نیچے تو گر گیا لیکن اس کی جانب سے ہائی جیکنگ کورڈ ڈائل کر دیا گیا تھا اور اس نے کاکپٹ کا دروازہ بھی کھول دیا اسرائیل کے لوگوں نے دیکھا جو جہاز میں سوار تھے انڈین پائلٹ کو عمانی پائلٹ مار رہا ہے اور عمانی پائلٹ کی جانب سے اس جہاز کو ہائی جیک کر لیا گیا ہے تو ناظرین وہ اسرائیلی لوگ بھی کاکپٹ کے اندر آئے اور انہوں نے عمان کے پائلٹ کو پکڑ لیا عمان کے پائلٹ کو پکڑ لیا انڈیا کا پائلٹ اسرائیل کے پیسنجرز کو گائڈ کرتا رہا کہ کس طرح آپ نے اس جہاز کو لینڈ کرنا ہے ناظرین سعودی عربیہ کے ایک تبوک ایئرپورٹ پر جہاز کو سیفلی لینڈ کروا دیا گیا کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا سوچئے اگر عمانی پائلٹ اس جہاز کو تباہ کر دیتا جس جہاز میں ایک سو ستر اسرائیلی سوار تھے تو کیا ہوتا ضرور کمنٹ سیکشن میں بتائیے گا شکریہ | 1:56 | trendingfypviral | original sound di_barba_shop YouTube | |
pakistan women jail 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 931 | – | x | 39 | mer. 30 sept., 16:05 | 3 | 9 | پاکستان کی جیلوں میں لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے پچھلے ایک سال میں پاکستان کی جیلوں میں اکتیس پرسنٹ اضافہ ہوا لڑکیوں کی تعداد میں ناظرین یہ جتنی بھی لڑکیاں پاکستان کی جیلوں میں موجود ہیں ان میں سے زیادہ تر لڑکیاں ایسی ہیں جو نشے کے کیس میں پکڑی گئیں یا تو نشہ بیچ رہی تھی یا تو نشہ کر رہی تھی اس سے پہلے کہ آپ ان لڑکیوں کو غلط بولیں میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ لڑکی اتنی سخت کیسے بن جاتی ہے کہ وہ نشہ بیچنے یا کرنے پر مجبور ہو جاتی ہے اگر لڑکی نشہ کر رہی ہے تو یقیناً اس کے آس پاس کے لوگوں نے اس کو خراب کیا ہوگا یقیناً کسی لڑکے کی اس کے اوپر بری نظر ہوگی اور اس نے اس کو نشے پر لگا کر اس کے جسم کا استعمال کیا ہوگا لیکن اگر لڑکی نشہ بیچ رہی ہے تو لڑکی اتنی سخت کیسے ہوئی اتنی ہمت لڑکی میں کیسے آئی جس لڑکی کو بچپن سے گھر کے اندر بند کر کے رکھا جاتا ہے اس کو مارا پیٹا جاتا ہے وہ لڑکی بڑی سخت بن جاتی ہے ہمارا اسلام بھی اس چیز کی اجازت نہیں دیتا کہ آپ لڑکی کو مرغی کی طرح گھر کے اندر بند کر کے رکھو اور جب وہ بڑی ہو تو بس اس کی شادی کرا کے اس کو سسرال بھیج دو بھئی لڑکیوں کے حقوق ہوتے ہیں اسلام میں لڑکیوں کو رحمت بولا گیا ہے تو رحمت کمرے میں بند کرنے کے لیے نہیں ہوتی ہاں اسلام کے دائرے میں لڑکی کو رکھیں پردہ کرائیں اس کو نیک بنائیں اس کو نماز پڑھائیں اس کو اس کی عزت کا احساس دلائیں ایسا نہیں کہ آپ اس کو اپنا نوکر سمجھ لیں اور اس کو بولیں جا پانی لے کے آ وہ نہ لائے تو اس کے منہ پہ تھپڑ لگائیں آپ ایسی حرکتیں کریں گی تو وہ لڑکی اتنی سخت بن جائے گی کہ کیا پتہ اگر وہ بندوق اٹھا کے آپ کو ہی گولی مار دے اس کے ساتھ ہی مجھے دیجیے اجازت اللہ حافظ | 1:36 | trendingfypviral | original sound di_barba_shop YouTube | |
India 600 years old Masjid😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 1,3 k | – | x | 80 | mer. 30 sept., 07:20 | 5 | 15 | انڈیا میں ایک چھ سو سال پرانی اس مسجد کو شہید کیا جا رہا ہے جس مسجد میں ہندو برادری کے لوگوں کو پناہ دی گئی تھی ناظرین انڈیا میں کنب کا میلہ ہوتا ہے اس میلے کے بارے میں آپ لوگوں نے ضرور سنا ہوگا دو ہزار پچیس میں یہ میلا ہوا تھا لیکن وہ یہ وینیو نہیں تھا جس وینیو پر اب میلا ہونا ہے وہ الگ وینیو تھا اس وینیو پر بھی مسجد موجود تھی ادھر کے مسلمانوں نے بھی اپنی مساجد کے دروازے کھول دیے تھے اور ہندو برادری کے لوگوں کو بولا تھا کہ آپ مسجد میں رہ سکتے ہیں اگر آپ کے پاس رہنے کی جگہ نہیں ہے ناظرین یہ جو وینیو ہے جہاں پر مسجد کو شہید کیا جا رہا ہے یہاں پر دو ہزار سولہ میں کنب کا میلا ہوا تھا دو ہزار سولہ میں جب کنب کا میلہ ہو رہا تھا تو بہت تیز طوفان آ گیا تھا جس کی وجہ سے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے کیمپس اجڑ گئے تھے تو مسلمانوں نے اس مسجد کے دروازے کھول دیے تھے اور تمام ہندو برادری کے لوگوں کو بولا تھا کہ آپ اس مسجد میں رہ سکتے ہیں جب تک طوفان ختم نہیں ہو جاتا مسلمانوں نے احسان کیا ہندو برادری کے لوگوں پر احسان کیا بولوں میں اس کو ایک انسانیت کا ایکٹ کیا لیکن اب کیا ہو رہا ہے اب اس چھ سو سال پرانی مسجد کو شہید کیا جا رہا ہے تاکہ ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے لوگ جو فیسٹیول کو کنب کے میلے کو اٹینڈ کرنے کے لیے آئیں تو ان کے لیے راستہ کھلا ہو اب دیکھیے یہ کہاں کا انصاف ہے کہ مسلمان جس مسجد میں ہندو برادری کو رہنے کے لیے جگہ دیتے ہیں کہ باہر طوفان ہے آپ ہماری مسجد میں آئیں اور یہاں پر رہیں اب اسی مسجد کو شہید کیا جا رہا ہے تاکہ ہندو برادری کے لوگوں کے لئے راستہ کھلا کیا جا سکے میرا اختلاف ہرگز ہندو برادری سے نہیں ہے ہمارا اختلاف اس چیز سے ہے کہ بھئی انصاف تو کرو نا جس مسجد میں پناہ لیتے ہو اسی مسجد کو شہید کرتے ہو | 1:43 | trendingfypviral | original sound Voice of Waleed🤳 | |
Great work by punjab police😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount | 1,9 k | – | x | 150 | mar. 29 sept., 11:27 | 4 | 8 | پنجاب پولیس نے یہ کام کرکے میرا دل خوش کردیا ویسے تو میں اکثر پنجاب پولیس کو تنقید کا نشانہ بناتا رہتا ہوں لیکن اس دفعہ پنجاب پولیس نے جو کام کیا ہے وہ آپ لوگ سن کر حیران رہ جائیں گے ناظرین ایک مبشر نامی بچہ خانیوال سے اس کا تعلق تھا ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا جب وہ فیکٹری میں کام کر رہا تھا ایک مشین کے اندر اس کے دونوں بازو آگئے اور اس کے دونوں بازو کٹ گئے فیکٹری کے مالک نے اسے کام سے نکال دیا اور ایک روپیہ بھی نہیں دیا ناظرین یہ مبشر بچہ گیا ڈی آئی جی فیصل کامران صاحب کے پاس فیصل کامران صاحب کو اس نے بتایا کہ میرے دونوں ہاتھ کٹ گئے جس فیکٹری میں میں کام کرتا تھا اس کے مالک نے بھی مجھے نوکری سے نکال دیا ایک روپیہ بھی نہیں دیا فیصل کامران صاحب نے متعلقہ ایس ایچ او کو اس فیکٹری کے مالک کے پاس بھیجا ایس ایچ او نے فیکٹری کے مالک سے بات کی تو فیکٹری کے مالک نے اس بچے کو کمپنسیشن دی ناظرین آگے کیا ہوا بچہ گیا ڈی آئی جی فیصل کامران صاحب کے پاس دوبارہ اور اس نے ڈی آئی جی فیصل کامران صاحب کو یہ بولا کہ آپ نے مجھے فیکٹری کے مالک سے کمپنسیشن تو لے کر دے دی ہے اب آپ کی بڑی مہربانی ہوگی اگر آپ میرے دونوں بازو بھی لگوا دیں ناظرین پنجاب پولیس کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ اس طرح کے بچوں کے بازو لگوائے لیکن ڈی آئی جی فیصل کامران صاحب نے ایک این جی او سے رابطہ کیا اور این جی او کی مدد حاصل کر کے اس بچے کے روبوٹک آرمز لگوا دیے روبوٹک بازو لگوا دیے جن کو بائیونک آرمز بھی کہا جاتا ہے تو اگر پنجاب پولیس کوئی غلطی کرے تنقید کا نشانہ تو میں بناؤں گا لیکن اگر کوئی اچھا کام کرے گی تو تعریف بنتی ہے شکریہ | 1:35 | trendingfypviral | original sound di_barba_shop YouTube |
Stay Allert 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
#trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
new mera ai agents meta muse 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
Nana patekar is no more 🥲 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
Icc new rule cricket 😱 #trending #fyp #viral #foryou #viewsproblem
application for kids usetul 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
New virus in Russia 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
housing settlement award 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
#trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
Double shah story 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
Good news for overseas 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
A son has kept his father body 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
Beautiful days are coming😍 #trending #fyp #viral #foryoupage #viewsproblem
pakistan winning moment in wollyball 😱 #trending #fyp #viral #foryou #unfrezzmyaccount
yemen houthi or saudi arabia new update 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
Two israeli filot in airplane 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
pakistan women jail 😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
India 600 years old Masjid😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
Great work by punjab police😱 #trending #fyp #viral #viewsproblem #unfrezzmyaccount
30 more videos available
Upgrade to Creator to see all videos and access more detailed analytics.
Now do it for your own TikTok
This is a free public report for @syed_abdullah.65. Paste your own @username to get the same breakdown, top videos and AI plan, free in your browser.
Brands and agencies: vet @syed_abdullah.65 before a partnership.